281۔ دوستی کی خامی

حَسَدُ الصَّدِيْقِ مِنْ سُقْمِ الْمَوَدَّةِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۱۸) دوست کا حسد کرنا محبت و دوستی کی خامی ہے۔ انسانی زندگی پر مثبت اور منفی اثر کرنے والی چیزوں میں سے ایک دوستی ہے۔ کامیاب زندگی کے لئے دوست بہت بڑا کردار ادا کر سکتا ہے۔ اس لیے حقیقی دوست کی پہچان ضروری ہے۔ حقیقی … 281۔ دوستی کی خامی پڑھنا جاری رکھیں